اشاعتیں

اپریل, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

. عورت کا کردار کیا ہے؟ ?what is wife character

تصویر
عورت کیا ہے؟ ایک ماں ، بہن ، بیٹی، بیوی اگر یہ کسی روپ میں بھی ہے تو قابل عزت ہے۔ اسلام سے قبل عورت کو کوءی مقام حاصل نہیں تھا۔ قربان جاءے مدینہ کے تاجدار شاہ کونوں مقاں سرور قاءینات حضرت محمد صلہ ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر اگر آپ نے عورت کو عزت نہ بخشی ہوتی تو اج کوءی بھی یہ نہ کہتا کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے۔   عورت تب ہی ماں بن سکتی ہے جب تک وہ بیوی نیہں بن پاتی پہلے بیوی پھر ماں کہلاتی ہے۔ دنیا کا پہلا رشتہ میاں اور بیوی کا   ہے۔ جہاں سے سب رشتوں کی شروعات ہوتی ہے۔ یہ رشتہ ایسا رشتہ ہے جس میں شوہر ہر طرح کی بات اپنی بیوی سے کر سکتا ہے اور بیوی ہر بات شوہر سے کر سکتی ہے۔ لیکن اج کے دور میں یہ رشتہ کمزور ہو رہا ہے اس کی مین وجہ ہے نیا دور جہاں پر اتنے فتنے ہیں کہ اگر بیوی ٹھیک بھی ہونا چاہیے تو بھی نیہں ہو سکتی کیوں کے اج کا دور سوشل میڈیا کا اور کیبل کا دور ہے جس میں بیوی کو مظلوم کرار دیا گیا   بے اور اس پر پتا نیہں کہا سے ظلم اور ستم دیکھاءے گے ہیں جس سے بیوی کو لگتا ہے کہ وہ واقع ہی مظلوم ہے جس سے اسکا دماغ خراب کر دیا اور نءے نءے طریقے دیکھاکر اسے چلاک بنا د...